کمپنی کا اسٹیٹس اور ایکسچینج سمبل
پبلک لمیٹیڈ کمپنی
کمپنی کا اسٹاک ایکسچینج سمبل AGP ہے۔
ریٹنگ
اے جی پی او بی ایس گروپ کی ایک کمپنی ہے جسے پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (PACRA) نے A کریڈٹ ریٹنگ دی ہے۔ ریٹنگ کمیٹی نے 30 جون 2017 ئ کو ختم ہونے والے ششماہی آڈٹ فنانشل اسٹیٹمین کی بنیاد پر اپنی رائے ایل ٹی ریٹنگ “A-” (سنگل اے مائنس) کو قدر میں اضافہ کے بعد A گریڈ کر دیا۔
کمپنی رجسٹریشن
کمپنی رجسٹریشن: 0088506
نیشنل ٹیکس نمبر : 7- 4281954
سیلز ٹیکس رجسٹریشن : 3277-8761-2902-7