Our Products
Our Products
ABOUT AGP
Pharmaceutical Company
PRODUCTS
Strong and successful brands.
QUALITY
Quality Management System.
MANUFACTURING
Specializes in manufacturing.
تعارف

ایک خود مختار دوا ساز ادارے کی حیثیت سےاے جی پی لمیٹڈ(AGP) نے 1989 میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کراچی ، پاکستان سے کیا ۔ ثابت قدمی او رتسلسل کے ساتھ ترقی کرتے ہوئے متعدد مستند بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ مینوفیکچرنگ اور مارکیٹنگ کے معاہدے کیے اور نہ صرف ان ان کی ادویات پاکستان میں متعارف کرائیں بلکہ خود اپنی تیار کردہ ادویات بھی ملک میں متعارف کرائیں۔آج AGP کا شمار پاکستان کیے بڑے دوا ساز اداروں میں ہوتا ہے، دواؤں کی وسیع اقسام مارکیٹ کر رہی ہے۔پاکستان میں دوا سازی کی صنعت کواعلیٰ درجے پر پہنچانے اور عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانے کا پختہ عزم AGP کے قیام کا اصل محرک ہے۔