AGP Limited is proud to be recognized as one of the ‘Top Exporter’ at the 7th Pharma Export Summit & Awards 2024.

AGP collaborates with Childlife Foundation on Children’s Day 2023

AGP Launched Peridots – A Thanda Solution to Acidity, Gas and Indigestion

AGP secures 2nd Position at BCR Awards 2022

AGP wins Top Exporter Award at 6th PPMA Summit

AGP sponsors KDSP Carnival 2023

AGP bags big win at GDEIB Awards 2023

AGP continues partnership with IBA

AGP continues collaboration with TCF

AGP joins hands with SKMF

AGP continues partnership with ACF

AGP conducts Allergy Awareness Session At Pak Turk Maarif

Gong-Ringing Ceremony of AGP at PSX

ہوم > تعارف

تعارف

تعارف

ایک خود مختار دوا ساز ادارے کی حیثیت سےاے جی پی لمیٹڈ(AGP) نے 1989 میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کراچی ، پاکستان سے کیا ۔ ثابت قدمی او رتسلسل کے ساتھ ترقی کرتے ہوئے متعدد مستند بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ مینوفیکچرنگ اور مارکیٹنگ کے معاہدے کیے اور نہ صرف ان ان کی ادویات پاکستان میں متعارف کرائیں بلکہ خود اپنی تیار کردہ ادویات بھی ملک میں متعارف کرائیں۔آجAGP کا شمار پاکستان کی بڑے دوا ساز اداروں میں ہوتا ہے، دواؤں کی وسیع اقسام مارکیٹ کر رہی ہے۔پاکستان میں دوا سازی کی صنعت کواعلیٰ درجے پر پہنچانے اور عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانے کا پختہ عزم AGP کے قیام کا اصل محرک ہے۔ اے جی پی کے آپریشنز میں ، مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ کے لیے ادویہ اور انسانی صحت سے متعلق دیگر مصنوعات کی تیاری اور مارکیٹنگ شامل ہے ۔ اے جی پی کی مصنوعات کی پورے ملک میں ترسیل اور فراہمی پاکستان میں موجود فارماسیوٹیکل مصنوعات کی ترسیل و تقسیم کےایک سب سے بڑ ے ا ور جدید وسائل سے لیس ادارے کے زیر انتظام کی جاتی ہے۔

کمپنی کا اسٹیٹس اور ایکسچینج سمبل

پبلک لمیٹیڈ کمپنی

کمپنی کا اسٹاک ایکسچینج سمبل AGP ہے۔

ریٹنگ

درجہ بندی مضبوط کاروباری بنیادوں کی عکاسی کرتی ہے۔ AGP کو پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (PACRA) کی جانب سے A+ کی مستحکم کریڈٹ ریٹنگ سے نوازا گیا ہے۔

رجسٹرڈ آفس اور پلانٹس

کمپنی رجسٹریشن

کمپنی رجسٹریشن 0088506
نیشنل ٹیکس نمبر:7 4281954
سیلز ٹیکس رجسٹریشن : 3277876129027